حیدرآباد کے نواحی علاقہ اُپل کے بھرت نگر میں ایک پرائیویٹ اسکول میں
چھٹویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طورپر جنسی ہراسا ں کرنے والے ایک ٹیچر پر
لڑکی کے رشتہ داروں نے پٹائی کردی۔لڑکی نے
اس واقعہ کی شکایت اپنے والدین سے کی جس کے بعد اس کے رشتہ داروں نے اسکول پہنچ کر اس کی پٹائی کردی۔ان رشتہ داروں نے اسکول کے باہر احتجاج بھی کیا او ر اسکول کی مسلمہ حیثیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔